6 جنوری 2012 - 20:30

نائیجریا میں تشدد کی تازہ ترین لہر میں فائرنگ کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: ریاست اداماوا کے علاقے مُوبی میں ایک شخص نے ایک اجتماع پر فائرنگ کر دی جس میں سترہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق عیسائی فرقہ سے بتایا جاتا ہے۔ ......../169